کیوں کہ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - اس لیے، اس طرح پر، اس واسطے، اس وجہ سے، کیوں کر، کیوں۔ "اکثر انہیں گھر کے سامنے سے گزرتا دیکھتی کیوں کہ ان کا مکان برابر والی گلی سے اندر جا کر تھا۔"      ( ١٩٩٢ء، افکار، کراچی، جون، ٥٧ )

اشتقاق

پراکرت سے ماخوذ صرف استفہام 'کِیُوں' کے بعد فارسی سے ماخوذ حرفِ بیان 'کہ' لانے سے مرکب ہوا اور اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اس لیے، اس طرح پر، اس واسطے، اس وجہ سے، کیوں کر، کیوں۔ "اکثر انہیں گھر کے سامنے سے گزرتا دیکھتی کیوں کہ ان کا مکان برابر والی گلی سے اندر جا کر تھا۔"      ( ١٩٩٢ء، افکار، کراچی، جون، ٥٧ )